بالی ووڈ فلم ”آل از ویل” کے گانے”چار شنی وار” کی ویڈیو ریلیز

فلم میں ابھیشیک بچن، آسین اور رشی کپور اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

ممبئی: () بالی ووڈ کی آنے والی فلم   آل از ویل   کے گانے  چار شنی وار   کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ فلم میں ابھیشیک بچن، آسین اور رشی کپور اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم اکیس اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

 

تبصرے بند ہیں.