فلم ” ویلکم ” کے سیکوئل ” ویلکم بیک ” کا پوسٹر ریلیز

بالی وڈ کی کامیڈی فلم ” ویلکم ” کے سیکوئل ” ویلکم بیک ” کا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا۔ نئی فلم میں جان ابراہم مرکزی کردار کرتے نظر آئیں گے۔

ممبئی: ( کترینہ کیف اور اکشے کمار کی 2007 کی ہٹ فلم    ویلکم    کا سیکوئل    ویلکم بیک    ریلیز ہونے جا رہا ہے۔ فلم میں اکشے کمار کی جگہ جان ابراہم جلوہ گر ہوں گے جبکہ شروتی ہاسن نے کترینہ کیف کی جگہ لی ہے۔ ویلکم بیک کے پوسٹر میں انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش راول بھی نظر آرہے ہیں۔ کامیڈی فلم چار ستمبر کو ریلیز ہو گی۔

 

تبصرے بند ہیں.