بالی ووڈ ایکشن فلم سنگھم ریٹرنز آج ریلیز ہو رہی ہ

فلم میں اجے دیوگن کا ساتھ دینے کیلئے کرینہ کپور کو مرکزی کردار میں سائن کیا گیا ہے

ممبئی ( ) بالی وڈ کی آج ریلیز ہونے والی فلم ’’سنگھم ریٹرنز‘‘ میں اداکار اجے دیوگن پولیس افسر کے روپ میں جرائم پیشہ افراد کی پٹائی کرتے نظر آئیں گے ۔ ایکشن اور تھرلر سے بھرپور فلم ’’سنگھہم ریٹرنز‘‘ میں اجے دیوگن اس دفعہ ڈرگ مافیا سے جنگ کرتے نظر آئیں گے ۔ اس مصالحہ ایکشن فلم میں کرینہ کپور اجے دیوگن کی ہیروئین کے روپ میں دکھائی دیں گی ۔ اجے دیوگن اپنی فلم کی کامیابی کے لئے پر امید ہیں،اور دعویٰ کررہے ہیں کہ سنگھم ریٹرنز باکس آفس پر سو کروڑ سے زیادہ کا کاروبار کرے گی ۔ –

تبصرے بند ہیں.