فٹ بال چیمپئنز لیگ کی ٹرافی میزبان ملک پرتگال پہنچ گئی –

لزبن )فٹ بال چیمپئنز لیگ کی ٹرافی میزبان ملک پرتگال پہنچ گئی جہاں ٹرافی کا شاندار استقبال کیا گیا۔

فٹ بال چیمپئنز لیگ کی ٹرافی کشتی کے ذریعے پرتگال کے میزبان شہر لزبن لائی گئی۔میزبان ملک کے سابق فٹ بالر وکٹر اور ویمن فٹ بال ڈائیریکٹر مونیکا جارج نے ٹرافی کا استقبال کیا۔اس موقع پر ٹرافی کی رونمائی کے لیے تقریب کا بھی انعقاد کیا گیا۔دفاعی چیمپئن ٹیم بائرن میونخ کے چیف ایگیزیکٹو نے ٹرافی لزبن کے میئر کو سونپی ، ایونٹ کا فائنل میچ 24 مئی کو کھیلا جائے گا۔ –

تبصرے بند ہیں.