امریکا: ڈرائیورز اور غوطہ خوروں کا سمندر میں انوکھا میوزیکل شو –

فلوریڈا () امریکا میں سیکڑوں ڈرائیورز اور غوطہ خوروں نے سمندر میں میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام کیا۔

ریاست فلوریڈا کے معروف ساحل نیشنل میرین ساحل پر سیکڑوں مقامی ڈرائیورز جمع ہوئے اور سمندر میں اپنے موسیقی کے آلات لے کر اتر گئے ، گٹار، وائلن اور پائپ پر تمام افراد نے موسیقی کی دھنیں بکھیر کر سماں باندھ دیا ، لوگوں نے نا صرف میوزک کو انجوائے کیا بلکہ رقص بھی کیا۔ –

تبصرے بند ہیں.