اسٹار کڈز کیلیے بالی وڈ خاندانی کاروبار ہے،پراچی ڈیسائی

ممبئی: فلم ’راک آن‘ سے اپنے فلمی سفر کا آغاز کرنے والی اداکارہ پراچی ڈیسائی کہتی ہیں کہ فلمی خاندان سے آنے والے نئے اداکاروں کے لیے بالی وڈ خاندانی کاروبار ہے۔

پراچی ڈیسائی نے کہا کہ ان دنوں بہت سے نئے اداکار فلم انڈسٹری میں آ رہے ہیں جن میں سے بعض کا یہ خاندانی کاروبار ہے اور ان کے لیے بہت سے فلمی پروجیکٹس اس طرح تیار کیے جاتے ہیں جیسے پریوں کی کہانی ہو۔

تبصرے بند ہیں.