اردوکے بہتر تلفظ کی وجہ سے گائیکی میں شہرت ملی، لتا منگیشکر

ممبئی: 

بھارت کی لیجنڈ گلوکارہ لتا منگیشکر نےموسیقی کی دنیا میں اپنی شہرت کی وجہ اردو کو قرار دے دیا۔

معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں اور ان کا ذکر کیے بغیر موسیقی کانام ادھورا ہے۔ لتا منگیشکرنے اپنی آواز کے جادو سے دنیا بھر میں ممتاز مقام حاصل کررکھا ہے اور اب تک لا تعداد گیت گاچکی ہیں جس میں سے متعدد گیت ان کی آواز میں امرہوچکے ہیں لیکن اب  لیجنڈری اداکارہ نے اپنی کامیابی کا راز افشا کردیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.