ادکارہ ثناء خان کی والدہ قابل اعتراض مناظر فلمانے پر آگ بگولہ

ممبئی: 

بالی ووڈ اداکارہ ثناء خان نے فلم ’’وجہ تم ہو‘‘میں قابل اعتراض مناظر فلمانے پر والدہ کی سخت ناراضی کا اعتراف کرلیا۔

بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ثناء خان اپنی فلم ’’وجہ تم ہو‘‘میں قابل اعتراض مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہ سرخیوں میں رہی ہیں لیکن اب فلم میں بے باک مناظرکرنے والی اداکارہ نے ہی گھر میں ہونے والی تنقید سے پردہ اٹھا دیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.