آرمی چیف کی سعودی فرمانروا سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات، حرمین شریفین کے تحفظ کاعزم

سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جب کہ خطے میں امن کے لئے دونوں جانب سے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.