سنی لیون کو گانے پر پرفارمنس کے لیے 4 کروڑ کی پیش کش

ممبئی: 

بالی ووڈ میں بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اداکارہ سنی لیون کو نیوائیرنائٹ کی تقریب میں گیت  پر پرفارمنس کے لیے 4 کروڑ کی پیش کش کی گئی ہے۔

اداکارہ سنی لیون بالی ووڈ میں مخصوص کردار کے حوالے سے ہی شہرت حاصل کرچکی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ کئی فلموں میں آئٹم سانگ کرچکی ہیں جب کہ  اداکارہ کو مختلف تقریبات میں بھی پرفارمنس کے لیے بڑی بڑی آفرز ہوتی ہیں لیکن اب اداکارہ کوچند منٹ کی پرفارمنس کے لیے بڑی پیش کش ہوئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.