اداکار شاہد کپور 10 جون کو دولہا بنیں گے

ممبئی…….بینڈ بجنے والا ہے، بارات جانے والی ہے، اداکارشاہد کپور 10جون کو دولہا بنیں گے،انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اب ٹشن دکھانے کے دن آ گئے ۔شاہد کپور کی شادی کی تاریخ سے متعلق جتنی افواہیں تھیں سب دم توڑ گئی ہیں۔ شاہد کپور کے گھر والوں نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ اس سال دسمبر میں نہیں بلکہ 10جون کو دولہا بنیں گے، ان کی شادی یونان میں دلی کی طالبہ میراراجپوت سے ہوگی۔

تبصرے بند ہیں.