اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنی شادی کے حوالے سے کہا ہے کہ میری ضرورتیں الگ ہیں اگر مجھے کبھی کوئی اچھا لگا تو میں سوچوں گی، لیکن مجھے اپنی آزادی سے بہت پیار ہے۔ مجھے ایساشوہر نہیں چاہئے جو میری اینرجی ڈاؤن کرے، میں ایک مکمل انسان ہوں، اگر میرے پانٹر میں کوئی کمی ہے تو میں اس کی بھرپائی نہیں کر سکتی اسلئے مجھے وہی انسان چاہئے جو مکمل ہو۔
تبصرے بند ہیں.