اداکارہ میرا پی ایس ایل کے فائنل میں بھی ڈرامہ کرنے سے باز نہ آئیں

لاہور: 

ڈرامہ کوئن اداکارہ میرا پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں بھی ڈرامہ کرنے سے باز نہ آئیں۔ 

اداکارہ میرا سستی شہرت حاصل کرنے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں بھی شہرت سمیٹنے کے لیے دیر سے پہنچیں۔ ڈرامہ کوئین  میرا پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم کے دروازے بند ہونے کے بعد پہنچیں جنہیں سیکورٹی اہلکاروں نے اندر جانے سے روک دیا۔

تبصرے بند ہیں.