لاہورآکر شاہد آفریدی سے کیا گیا وعدہ نبھایا ہے،ڈیرن سیمی

لاہور: 

پشاور زلمی کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی نے لالہ سے کیا گیا وعدہ پورا کردیا۔

ڈیرن سیمی نے کہا  ہے کہ میرے دوست شاہد آفریدی نے کہا تھا کہ اگر پشاور زلمی کی ٹیم فائنل میں پہنچی تو مجھے ضرور لاہورآنا چاہیے، ٹیم کے فائنل میں پہنچنے پر میں لالہ سے کیے گئے وعدے کے مطابق لاہورآگیا ہوں۔

تبصرے بند ہیں.