شاہ رخ اور دپیکا مقبولیت میں سب سے آگے

ممبئی: 

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون نے ٹائمز سیلیبریٹیز کی فہرست میں پہلی پوزیشن پر پراجمان ہیں۔

بھارتی جریدے ٹائمز آف انڈیا سیلبریٹیز کی فہرست اداکاروں کی شہرت، ظاہری وضع قطع اور کارکردگی کی بنیاد پر بنائی جاتی ہےجس کے مطابق  رواں سال جنوری میں شاہ رخ خان 61 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں جب کہ ہریتھک روشن 55 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے، عامر خان 36 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے ، سلمان خان 35 پوائنٹس کے چوتھے اور اکشے کمار30 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔

تبصرے بند ہیں.