Latest National, International, Sports & Business News

اداکارہ ماورا حسین کی دنیا بھر کے انسانوں کو نصیحت

معروف اداکارہ ماورا حسین کا کہنا ہے کہ میں پُوری دُنیا کے لوگوں سے مخاطب ہوں کہ اِس مشکل گھڑی میں ناقابلِ برداشت، بدتمیز اور دوسروں پر تنقید کرنے والے نہ بنیں۔مجھے معلوم ہے کہ ہم سب ہی ایک بدترین اور تاریکی دور سے گُزر رہے ہیں۔ ’یہاں میں یہ کہنا چاہوں گی کہ یہ وہ وقت ہے کہ جب ہم خود کو ایک بہتر انسان بنا سکتے ہیں۔ ’یہ ہمارے پاس ایک بہترین موقع ہے، دوسروں کے ساتھ مہربان بنیں۔

تبصرے بند ہیں.