اداکارہ جیکولین فرنینڈس فلم ہیرو کے آئٹم سانگ میں پرفارم کریں گی

سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے ہدایتکار نکیل ایڈوانی کیث نئی فلم میں آئٹم نمبر کرنے کی حامی بھر لی ہے۔

ممبئی:سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے ہدایتکار نکیل ایڈوانی کیث نئی فلم میں آئٹم نمبر کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ بالی وڈ ذرائع کے مطابق جیکولین نے سلمان خان کی پرسنل ریکوسٹ پر یہ گانا کرنے پر رضامندی دی۔ انیس سو تراسی میں بننے والی فلم ہیرو کے اس ری میک کے پروڈیوسر سلمان خان ہیں۔ –

تبصرے بند ہیں.