Latest National, International, Sports & Business News

چین میں ہر سو دھند کا راج، ٹریفک کا پہیہ جام

موسم کی انگڑائی پر جنوب مغربی چین کچھ دیر کیلئے نظروں سے اوجھل ہوگیا۔ شدید دُھند نے ٹریفک کا پہیہ بھی جام کردیا ۔ سِی چوآن صوبے میں شیدد دھند کے باعث حد نظر دو سو میٹر ہوگئی۔ ممکنہ حادثات کے خطرے کے پیش نظر سڑکوں پر ٹریفک انتہائی کم رہا۔ متعدد اہم مقامات پر ٹریفک شدید جام رہا۔

تبصرے بند ہیں.