عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما غلام احمد بلور نے ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے سے پہلے ہیاین اے ۱ پشاور میں اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔ اے آر وائی سے نے اے آر وائی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی شکست تسلیم کرتے ہپں ۔ انکی شکست کا سبب انکی اپنی غلطیاں ہیں۔ یاد رہے کہ غلام احمد بلور سابق وفاقی وزیر ِ ریلوے رہے ہیں۔ اور انکی وزارت کے دوران ریلوے مسلسل بحرانوں کا شکار رہی۔
تبصرے بند ہیں.