Latest National, International, Sports & Business News

ارمینہ خان کا کورونا سے نبرد آزما ڈاکٹروں کو خراج تحسین

اداکارہ ارمینہ خان نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کورونا وائرس سے نبرد آزما ڈاکٹرز اور دیگر عملے کی تصویر شیئرکی ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے پیغام میں لکھا کہ اس تصویر کو دیکھ کر ان کی آنکھوں میں آنسو آگئے۔ارمینہ خان نے مزید لکھا کہ ان کو گھر میں ازخود تنہائی اختیار کئے 20 دن ہوگئے ہیں۔ وہ نہیں جانتیں کہ باہر دنیا میں کیا ہو رہا ہےگھروں پر رہ کر زندگیاں بچائی جائیں۔

تبصرے بند ہیں.