سابق سینیٹر بیرسٹر ظفر علی شاہ (ن) لیگ سے علیحدگی اختیار کرکے عمران خان کے قافلے میں شامل ہوگئے ہیں اور انہوں نے این اے 53 سے عمران خان کے حق میں دستبرداری کا بھی اعلان کردیا ہے۔ اپنی رہائش گاہ پر عمران خان کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے بیرسٹرظفرعلی شاہ کا کہنا تھا کہ عمران خان پرکرپشن کا کوئی داغ نہیں اور انہوں نے ہمیں روشن پاکستان کی امید دلائی ہے اس لئے آج سے یہی میرے قائد ہیں۔
تبصرے بند ہیں.