Latest National, International, Sports & Business News

عطاء الحق قاسمی کی بطورایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ میں ایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس کی سماعت ہوئی، سپریم کورٹ کی فوری طلبی پر سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید پیش ہوئے، وکیل نے بتایا کہ عطاء الحق قاسمی کی 15 لاکھ روپے تنخواہ کی منظوری وزیراعظم نے دی۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ بہت ہی سنجیدگی سے معاملہ نیب کو بھجوانے کا سوچ رہے ہیں، قاسمی کا کہنا ہے نوازشریف کی تعریف میں مضامین لکھنے پرلگایا گیا، ہردفعہ (ن) لیگ کی حکومت نے عطاء الحق قاسمی کو نوازا۔

تبصرے بند ہیں.