Latest National, International, Sports & Business News

سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب

ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو میں رکھنے میں کامیاب نہیں ہوگا، کیونکہ حوثی باغی مملکت پر اپنے حملوں میں اضافہ کر رہے ہیں۔پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان حسین محبی نے کہا کہ سعودی عرب یقینی طور پر یمن اور انصار اللہ کو قابو میں رکھنے یا ان کے حملوں سے محفوظ رہنے میں ناکام رہے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے گزشتہ چند دنوں میں دیکھا ہے، سعودی عرب جتنے زیادہ حملے کرتا ہے، اسے جواباً اتنے ہی زیادہ حملوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

تبصرے بند ہیں.