Latest National, International, Sports & Business News

خس کم جہاں پاک …..سابق اسرائیلی وزیر اعظم ایریل شیرون بالآخر مر گئے

ابق اسرائیلی وزیراعظم ایریل شیرون انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صابرہ اور شتیلا میں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام سے شہرت حاصل کرنے والے ایریل شیرون8 سال تک برین ہیمرج کے مرض میں مبتلا رہے۔اسرائیلی حکومت نے شیرون کو بچانے کیلیے کئی ملین ڈالر خرچ کیے لیکن اس کے باوجود وہ اسے بچانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل ایریل شیرون کو زندہ رکھنے کیلئے ہر سال 440 ملین ڈالر خرچ کرتا تھا۔

تبصرے بند ہیں.