Latest National, International, Sports & Business News

جیکولین فرنینڈس پانچ منٹ کی پرفامنس کے چار کروڑ وصول کریں گ

بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس لندن کے ایک بزنس مین کے بیٹے کی شادی پر رقص کے جوہر دکھائیں گی۔ اداکارہ پانچ منٹ کی پرفامنس کے چار کروڑ روپے وصول کریں گی۔

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے لندن کے ایک بزنس مین کے بیٹے کی شادی پر پرفارم کرنے کی حامی بھری ہے۔ اس پرفامنس پر سری لنکن بیوٹی کو چار کروڑ روپے ملیں گے۔ مئی کے آخر میں ہونے والی اس شادی میں شرکت کے لیے جیکولین فرنینڈس دو روز لندن میں گزاریں گی۔

تبصرے بند ہیں.