شئیر کریں پاکستان لیکسشن کمیشن نے کہا ہے کہ این اے 250 کے 42 حلقوں میں دوبارہ پولینگ ہو گی۔ کئی پولنگ اسٹیشنز میں عملے کا دیر سے پہنچنا، سامان کا نا ہو نا اور امن و امان کی خراب صورتِ حال کی بنا پر فیصلہ کیا گیا شئیر کریں
تبصرے بند ہیں.