Latest National, International, Sports & Business News

امریکی فوج نے ایک بار پھر ایران پر فضائی حملے شروع کر دیے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں سینٹ کام نے کہا آج مشرقی امریکی وقت کے مطابق رات 8 بجے ایران کے خلاف فضائی حملے شروع کر دیے گئے ہیں۔امریکی فوج کے مطابق یہ کارروائی گزشتہ روز مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج پر ایران کے مبینہ حملوں کی کوشش کے جواب میں کی جا رہی ہے۔سینٹ کام کی جانب سے جاری بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران پر حالیہ حملے تہران کے اقدامات کے خلاف طاقتور اور فیصلہ کن ردِعمل ہیں۔

تبصرے بند ہیں.