Latest National, International, Sports & Business News

اسلام آباد:پولیس اور صحافیوں میں ہاتھا پائی

اسلام آباد: اسلام آباد میں بلیو ایریا میں پولیس اور صحافیوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے۔پولیس نے اپنی نااہلی چھپانے کیلئے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا اور پولیس نے ایک کیمرہ مین کو تشدد کو نشانہ بنایا ہے ۔پولیس چاہتی ہے کہ اس طرح کے معاملا ت کو قومی میڈیا پر اجاگر نہیں کیا جائے ۔

تبصرے بند ہیں.