رازی ایوارڈز: ہالی ووڈ کی ناکام فلموں، اداکاروں کی نامزدگیاں

RAZZIE ایوارڈز دو ہزار تیرہ کے لئے ہالی ووڈ کی ناکام فلموں اور اداکاروں کی نامزدگیاں کر دی گئیں۔

لاس اینجلس:) ایوارڈ کے لئے نامزد ناکام فلموں کی کیٹیگری میں Adam Sandler کی مزاحیہ فلم Grown Ups 2 پہلے نمبر پر ہے۔ سال کی بد ترین فلموں میں After Earth، A Madea Christmas اور ادکار جونی ڈیپ کیThe Lone Ranger بھی شامل ہیں۔ سال کے بد ترین اداکاروں کی فہرست میں اداکار Sandler سر فہرست ہیں۔ اداکار Ashton Kutcher اور Sylvester Stallone بھی بد ترین اداکاروں کی لسٹ میں نامزد ہیں۔ RAZZIE ایوارڈز کی تقریب مارچ میں ہو گی۔

تبصرے بند ہیں.