Latest National, International, Sports & Business News

صنعتی کنکشن کے بقایاجات کی وصولی کے لیے گھریلو میٹر منقطع کرنا غیر قانونی قرار

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نےصنعتی کنکشن کے بقایاجات کی وصولی کے لیے الگ گھریلو بجلی کنکشن منقطع کرنے کے عمل کو غیر قانونی قرار دیدیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے وزیراعظم کے مشیر ہارون اختر خان کے بھائی غازی خان کی جانب سے دائر درخواست پر…

بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کیلئے آج عدالت سے رجوع کر رہے ہیں، امید ہے درخواست پر جلد سماعت مقرر ہوگی۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے…

نوجوان تاجر میر رضا کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم

کراچی:نوجوان تاجر میر رضا علی کے قتل کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن قائم کردیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس عمر سیال کو میر رضا علی کی ہلاکت کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کا سربراہ نامزد کردیا۔سندھ حکومت کی جانب سے کمیشن…

کیف کو روس پر حملوں کے نتائج کا سامنا جاری رہے گا: کریملن

ماسکو: کریملن نے خبردار کیا ہے کہ روس کے شہری اور تجارتی انفراسٹرکچر پر یوکرینی حملوں کے جواب میں کیف کو نتائج کا سامنا جاری رہے گا۔روسی صدر کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ کیف حکومت نے خود "پنڈورا باکس" کھولا ہے اور اب اسے اس کے…

راولپنڈی میں 6 ماہ کیلنے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں چھ ماہ کے لیے پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی حکومت نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کے لیے پاک فوج کی 3 کمپنیاں یعنی تقریباً 400 سے زائد اہلکار تعینات کرنے کی منظوری دی ہے۔یہ…

بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، توہینِ عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے میں تحریک انصاف کی جانب سے سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کردی گئی۔تحریک انصاف کی دائر کردہ درخواست میں سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے حکم کی خلاف ورزی پر توہین…

صدر زرداری سے ملائیشین وزیرِ داخلہ کی ملاقات

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملائیشیا کے وزیرِ داخلہ سیف الدین نصوتیون بن اسماعیل نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان سکیورٹی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ صدر…

نیٹو رکن ممالک میں آبنائے ہرمز میں آزادانہ آمدورفت کے تحفظ کے لیے تعاون پر غور

برسلز: نیٹو کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اتحاد کے اعلیٰ کمانڈر نے متعدد رکن ممالک کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کی ہے اور ایک اجلاس منعقد کیا گیا ہے، جس میں آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آزادانہ آمدورفت کے تحفظ کے لیے ممکنہ تعاون…

امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی

تہران:ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی پابندیوں کو ملکی حدود سے تجاوز اور بین الاقوامی تجارت میں مداخلت قرار دے دیا۔ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ واشنگٹن اپنی مرضی دوسروں پر مسلط کر رہا ہے، کسی ریاست کو بینکوں یا کمپنیوں پر دباؤ…

بنگلہ دیش نے مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش نے پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ کے مشترکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت کا اشارہ دے دیا۔ بنگلہ دیشی خبر ایجنسی کے مطابق بنگلہ دیشی وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ بنگلا دیش سعودی عرب،…