آم کی برآمدات 25مئی سے شروع کرنے کی اجازت
وزارت تجارت نے پچیس مئی سے آم برآمد کرنے کی اجازت دیدی، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے فروٹس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سیزن کیلئے وزارت تجارت نے ایک لاکھ پچھتر ہزار ٹن آم کی برآمد کا ہدف رکھا ہے جس سے ملک کو چھ…