ماسکو: انتہاپسندی کے شبے میں مسجد سے 140 مسلمان گرفتار
روس میں حکام نے انتہا پسندی کے شبہ میں دارالحکومت ماسکو کی ایک مسجد سے 140 مسلمانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتہا پسندی کے شبے میں ماسکو کی ایک مسجد سے 140 مسلمانوں کو گرفتار کر لیا گیا جن میں 30 غیر ملکی بھی شامل…