بینظیر کا قتل رحمٰن ملک کی غفلت سے ہوا، پرویز مشرف، سابق وزیر داخلہ کو شامل تفتیش کرنیکا فیصلہ
اسلام آ باد: سابق صدرجنرل (ریٹائرڈ) پرویز مشرف کے تفتیش کاروں کو دیے گئے اس بیان کے بعد کہ رحمن ملک نے 27 دسمبر 2007 کو روالپنڈی کے عوامی جلسے کی سیکیورٹی کی تفصیلات طے کی تھیں اور بینظیر کا قتل رحمن ملک کی غفلت سے ہوا، فیڈرل انوسٹی گیشن…