غیر ریاستی عناصر ملک کی تقدیر کو یرغمال بنانے کی کوشش کررہے ہیں، نگران وزیرقانون
اسلام آباد: نگران وزیرقانون احمر بلال صوفی کا کہنا ہے غیر ریاستی عناصر ملک کی تقدیر کو یرغمال بنانے کی کوشش کررہے ہیں، 11 مئی کو ہونے والے انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر قانون احمر بلال صوفی…