Latest National, International, Sports & Business News

غیر ملکی سرمایہ کار کمپنیوں کے منافع میں 4.7 فیصد کمی

کراچی: پاکستان میں کاروبار اور سرمایہ کاری کرنے والی غیرملکی کمپنیوں نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران پاکستان سے 637.9ملین ڈالر کا منافع اپنے ملکوں کو منتقل کیا ہے۔ منافع کی منتقلی کی یہ مالیت گزشتہ  مالی سال کے اسی عرصے میں منتقل…

ہفتہ رفتہ، دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں کمی، مقامی بھاؤ 6600 روپے پر آگیا

اسلام آباد / کراچی: بھارت کی جانب سے نیشنل کاٹن  ریزروز سے روئی کی فروخت شروع ہونے اور چائنا کی جانب سے آئندہ چند روز تک کاٹن ریزروز سے روئی کی فروخت شروع ہونے کی اطلاعات کے باعث گزشتہ ہفتے کے دوران دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں مندی کا…

پرویز مشرف فرار کیس؛ سیکریٹری داخلہ سے کل رپورٹ طلب

اسلام آ باد: ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کو گرفتار نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد کے خلاف کارروائی سے متعلق سیکریٹری داخلہ سے اقدامات کی رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے پرویز مشرف…

الیکشن کمیشن سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کیلئے کوشش کرے، سپریم کورٹ

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کی سہولت دینے کے لیے کوشش کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کیس نمٹا دیا ہے. چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، اس موقع پر عدالت نے فیصلہ…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق

کراچی:  مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ شہر قائد میں ایک طرف جہاں سیاسی جماعتوں کے دفاتراوران کی انتخابی مہم دہشت گردوں کے نشانے پر ہے، وہیں ٹارگٹ کلرز کی کارروائیاں بھی رکنے کا…

غیر ریاستی عناصر ملک کی تقدیر کو یرغمال بنانے کی کوشش کررہے ہیں، نگران وزیرقانون

اسلام آباد: نگران وزیرقانون احمر بلال صوفی کا کہنا ہے غیر ریاستی عناصر ملک کی تقدیر کو یرغمال بنانے کی کوشش کررہے ہیں، 11 مئی کو ہونے والے انتخابات میں تاخیر نہیں ہوگی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر قانون احمر بلال صوفی…

لاہور: ہائی کورٹ نے لیسکو سے بجلی کے بحران سے متعلق رپورٹ طلب کرلی

لاہور: ہائی کورٹ نے چیف ایگزیکٹو لیسکو سے بجلی کے بحران سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ مین طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، دوران سماعت لیسکو نے اووربلنگ کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں…

عراق، تشدد کے واقعات میں 10 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد کے مغربی اور شمالی علاقوں میں 2 مختلف واقعات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کے 10 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلح افراد نے بغداد کے مغربی علاقے میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کر کے…

ماسکو: انتہاپسندی کے شبے میں مسجد سے 140 مسلمان گرفتار

روس میں حکام نے انتہا پسندی کے شبہ میں دارالحکومت ماسکو کی ایک مسجد سے 140 مسلمانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انتہا پسندی کے شبے میں ماسکو کی ایک مسجد سے 140 مسلمانوں کو گرفتار کر لیا گیا جن میں 30 غیر ملکی بھی شامل…

’بگ باس‘ کی آئندہ میزبانی سلمان کی بجائے شاہ رخ کرینگے ممبئی: مقبول ٹی وی رئیلٹی شوبگ باس کے آئندہ

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان خان جو کہ اپنی انے والی فلم منسٹل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جب کہ ان کی صحت بھی کچھ خراب ہے جس کی وجہ سے وہ بگ باس کے انے والے سیزن کی میزبانی نہیں کریں گے بلکہ ان کے حریف شاہ رخ خان میزبانی کے فرائض سرانجام دیں گیا۔