ریلوے کی فریٹ آمدنی 1.4 کروڑ روپے یومیہ ہوگئی، سعد رفیق
لاہور: وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے فریٹ شعبے میں آمدنی 40لاکھ یومیہ سے بڑھ کر اب 1 کروڑ 40 لاکھ روپے یومیہ تک پہنچ گئی ہے اور یہ سب موجودہ حکومت کے اقدامات کی وجہ سے ہوا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ریلوے…