پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان کی زمبابوے کیخلاف پہلی اننگز جاری
ہرارے: پہلے ٹسیٹ میچ میں میزبان زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس کے بعد پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ مسلسل 50 ون ڈے میچز میں کپتانی کا اعزاز حاصل کرنے والے مصباح الحق اب ایک اور منفرد اعزاز کیلیے تیار ہیں،…