ای سی سی کا اجلاس؛ سونے کی درآمد پر عائد پابندی ختم، اسٹیل ملز کے حوالے سے سمری مؤخر
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 31 اگست سے سونے کی درآمدپر پابندی ختم کرنے اورسونے کی درآمد کیلیے نئی اسکیم کی منظوری دیدی اوردرآمدی سونے کی ملک کی مقامی مارکیٹ میں فروخت کو ممنوعہ قرار دیدیا گیا صرف ویلیو ایڈیشن کرکے تیارشدہ اشیاء برآمد…