Latest National, International, Sports & Business News

بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن عہدے سے مستعفی

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سری نواسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سری نواسن نے اپنے عہدے سے مستعفی ہوتے ہوئے کہا کہ وہ کرکٹ بورڈ کے رواں ماہ ہونے والے انتخابات میں صدارت کے لئے دوبارہ حصہ لیں گے، بی سی سی…

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری ڈالر107 روپے کا ہوگیا

کراچی: امریکی ڈالر کے مقابل پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے اور بدھ کو اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر107روپے جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں106.15 روپے کی نئی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی ہے ۔ جس سے یہ حقیقت واضح ہوتی جارہی ہے کہ…

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں جلد استحکام آجائے گا، گورنراسٹیٹ بینک

لاہور: گورنراسٹیٹ بینک یاسین انورنے کہا ہے کہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اوراسٹاک مارکیٹ میں جلد استحکام آجائے گا۔ لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنراسٹیٹ بینک یاسین انور نے کہا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں ڈیلرزڈالرسے کھیلتےرہتے ہیں جس…

مہاجر ریپبلکن آرمی کا ایم کیو ایم سے کوئی تعلق نہیں ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مہاجر ریپبلکن آرمی کا متحدہ قومی موومنٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے اور انٹیلی جنس رپورٹ مہاجر ری پبلکن آرمی کا تعلق کہیں اور بتاتی ہے۔ قومی اسمبلی میں کراچی آپریشن کے حوالے سے حکومتی…

بھارہ کہو کیس میں حماد عادل کاجوڈیشل،ایف آئی اے پراسیکیوٹرقتل کیس میں جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ملزم حماد عادل اور اس کے ساتھی کا بھارہ کہو کیس میں جوڈیشل ریمانڈ جبکہ بے نظیر کیس کے پراسیکیوٹر کے قتل کیس میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ دےدیا۔ ملزم حماد عادل اور اس کے ساتھی کو انسداد دہشت گردی عدالت…

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی وطن واپسی کے مطالبے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے ایک رکن کی جانب سے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو وطن واپس بلانے کے مطالبے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ہوگئی اور شور شرابے سے ایوان کی کارروائی بھی متاثر ہوئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اس وقت…

کراچی میں اسرائیل، بھارت، روس اور امریکا سے اسلحہ آتا ہے، چیف جسٹس

کراچی: سپریم کورٹ رجسٹری میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت کی موقع پر کنٹینرزکی گمشدگی سے متعلق رپورٹ پیش کردی گئی، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کراچی میں اسرائیل، بھارت، روس اور امریکا سے اسلحہ آتا ہے، غیر قانونی اسلحہ کی برآمدگی کے لئے کرفیو بھی…

پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات ابھی تک طے نہیں ہوپائی ،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ چوہدری اعزاز احمد کا کہنا ہے کہ نیو یارک میں پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا وقت طے نہیں اس سلسلے میں دونوں حکومتیں رابطے میں ہیں۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران چوہدری اعزاز احمد کا…

مجرموں سے این آر او کرکے ہم نےغلطی کی، مخدوم امین فہیم

اسلام آباد: پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے صدر مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ ہم نے مجرموں سے این آر او کرکے غلطی کی جس پر قوم کو ہم سے پوچھنا چاہیے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےمخدوم امین فہیم نے کہا کہ اپوزیشن اور حکومت کے…

عام انتخابات میں اخراجات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش، الیکشن کمیشن اربوں کا مقروض

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور نے مئی میں ہونے والے عام انتخابات میں اخراجات کی تفصیل قومی اسمبلی میں پیش کردی ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا، دوران اجلاس وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور نے 11 مئی…