اسلام آباد واقعہ؛ سکندر کو اسلحہ فراہم کرنیوالا ملزم اختر 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
اسلام آباد واقعے کے مرکزی ملزم سکندر کو اسلحہ فراہم کرنے والے ملزم اختر کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ملزم کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے مؤقف اختیار کیا کہ ملزم سے تمام پوچھ گچھ کرلی گئی ہے…