بھارت نے يووراج سنگھ کو كينسر كے خلاف آگاہی مہم كا برانڈ ايمبيسڈر مقررکردیا
چندی گڑھ: بھارتی پنجاب حكومت نے يووراج سنگھ كو كينسر كے خلاف آگاہی مہم كے لئے برانڈ ايمبيسڈر مقرر كرديا۔ بھارتی پنجاب كی حكومت نے كينسر کے خلاف آگاہی مہم كے لئے اسٹار آل راؤنڈر يووراج سنگھ كو برانڈ ايمبيسڈر مقرر كرديا ہے، یوراج سنگھ كينسركے…