Latest National, International, Sports & Business News

وزیراعظم کا نیپرا کے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے نیپرا کی جانب سے سولر سے متعلق نئے ریگولیشنز کے اجراء کا نوٹس لے لیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیپرا کی جانب سے نئے ریگولیشنز کے اجراء پر اعلیٰ سطح کا خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دیدی

کولمبو: ٹی 20 ورلڈ کپ کے 12 ویں گروپ میچ میں پاکستان نے امریکا کو 32 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلے جانیوالے میچ میں پاکستان کے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں امریکا کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 158 رنز بناسکی، یوں…

وزیراعظم شہبازشریف غزہ پیس بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے،ذرائع

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف غزہ پیس بورڈ کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق غزہ بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس 19 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت منعقد ہوگا، جس میں غزہ پیس بورڈ میں شامل تمام ممالک کی شرکت متوقع ہے۔ذرائع کا…

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت

واشنگٹن:امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے عہدیدار نے بتایا کہ صدر ٹرمپ مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے کی مخالفت کرتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ مغربی کنارے میں استحکام…

سیاست کے لئے کبھی کسی کے در پر نہیں جاؤں گا: سہیل آفریدی

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ کبھی سیاست کے لئے کسی کے در پر نہیں جاؤں گا، جہاں عوام کی مفاد کی بات ہوگی تو وہاں بیٹھوں گا۔انجینئرنگ یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ پرانے اور آؤٹ…

آٹھ فروری کو جو کچھ ہوا، ہم بھولنے نہیں دیں گے: سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد:سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ 8 فروری کو الیکشن میں جو کچھ ہوا،وہ ووٹ کی نفی تھی ہم بھولنے نہیں دیں گے۔سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ ہڑتال بڑا سیاسی لائحہ عمل ہوتا ہے،ہڑتال میں ضروری…

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیر برائے سرمایہ کاری و ڈاؤن سٹریم انڈسٹری اور خودمختار ویلتھ فنڈ کے چیف ایگزیکٹو روزان روزلانی سے وفد کی سطح پر ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان…

پاک بھارت میچ کے انعقاد کا فیصلہ، آئی سی سی بھاری نقصان سے بچ گیا

دبئی:ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے انعقاد کے فیصلے سے آئی سی سی کا 174 ملین امریکی ڈالرز کا نقصان بچ گیا۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی اور دیگر سپانسر شپ کی مد میں لگایا گیا، پاک بھارت…

ٹی 20 ورلڈ کپ: نائب صدر بھارتی کرکٹ بورڈ راجیوشکلا پاکستان سے میچ پر خوش

دہلی: ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکرے کے اعلان پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بھی خوشی کا اظہار کر دیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے پاک بھارت میچ کیلئے مذاکرات کے نتیجے کو بڑی کامیابی قرار…

کردار، جرأت اور قابلیت پاک فوج کی لازوال اقدار ہیں: عاصم منیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کردار، جرأت اور قابلیت کو لازوال عسکری اوصاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ اوصاف پاکستانی جوان ثابت کر رہے ہیں۔ 9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے کھاریاں میں اختتام پزیر…