Latest National, International, Sports & Business News

وزیراعظم نواز شریف نے سبکدوش ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

وزیراعظم نواز شریف سے سبکدوش ہونے والے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے قومی ذمہ داریاں خوش اصلوبی سے انجام دینے پر…

سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا، شہبازشریف

لاہور:  وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم 46 ارب ڈالر کی تاریخ ساز سرمایہ کاری پر چین کی شکرگزار ہے اور سی پیک سے پاکستان سمیت پورا خطہ مستفید ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ چائنہ پاکستان اکنامک…

متنازع ڈیموں کی تعمیر؛ پاکستان اور بھارت جنوری تک معاملات حل کریں، ورلڈ بینک

واشنگٹن:  ورلڈ بینک نے سندھ طاس معاہدے پر پاکستان اور بھارت کی طرف سے دائر درخواستوں پر عمل درآمد روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک جنوری کے اختتام تک کسی  طریقہ کار پر متفق ہو جائیں۔ بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی:  سوئی سدرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ا سوئی سدرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی فوری…

انوشکا نے فواد سے دوستی کی خبروں پر چپ توڑ ہی دی

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اورپاکستانی اداکارفواد خان نے فلم “اے دل ہے مشکل” میں اداکاری کے جوہر دکھائے جہاں دونوں کی اداکاری کومداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا لیکن اداکارہ نے اب فواد خان کے ساتھ دوستی پر چپ توڑدی ہے۔ بھارتی…

سیف علی خان کی بیٹی اپنی پہلی فلم میں ہریتھک کی ہیروئین بنیں گی

ممبئی:  سیف علی خان اورامرتا سنگھ کی بیٹی سارہ خان کی بالی ووڈ میں انٹری کے چرچے کافی عرصے سے ہورہے ہیں اوراب وہ اپنی پہلی فلم میں ہریتھک روشن کے ساتھ ڈیبیو کرتی نظرآئیں گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان کی بیٹی سارہ خان…

شاہ رخ خان بالی ووڈ کے بہترین ساتھی اداکار ہیں، انوشکا شرما

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کنگ خان کو بہترین کو اسٹار ہونے پر شکریہ ادا کیا۔ بالی ووڈ میں اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ فلم “رب نے بنادی جوڑی” سے اپنے فنی کرئیر کا آغاز کرنے والی اداکارہ انوشکا شرما کو انڈسٹری میں 8 سال مکمل…

میسی سے ملاقات کے خواہشمند 6 سالہ افغان بچے کی خواہش بالاخر پوری ہوگئی

دوحا:  فٹبال کے عظیم کھلاڑی لیونیل میسی سے ملاقات کی خواہش رکھنے والے 6 سالہ افغان بچے کی بالاخر بڑی خواہش پوری ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو سے دنیا بھر میں مشہور ہونے والے 6 سالہ مرتضیٰ احمدی نے قطر کے دارالحکومت…

وہاب کو ورلڈکپ کے طوفانی اسپیل کی یاد ستانے لگی

برسبین:  وہاب ریاض کو ورلڈکپ کے طوفانی اسپیل کی یاد ستانے لگی، پیسر کا کہنا ہے کہ جارحانہ بولنگ کرتے ہوئے وہی کارکردگی آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں دہرانے کی کوشش کروں گا،رفتار کے ہتھیار کو لائن اور لینتھ سے مزیئن کرکے وکٹیں اڑانے کا وقت…

باکسر عامر خان اہلیہ اور والدین کے درمیان جھگڑوں سے عاجز

لندن:  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اہلیہ فریال مخدوم اور والدین کے درمیان ہونے والی لفظی گولا باری سے تنگ آ چکے ہیں اور سابق ورلڈ چیمپئن کا کہنا ہے کہ اہلیہ اور والدین ان کا نام بدنام کر رہے ہیں۔ باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال…