انوشکا نے فواد سے دوستی کی خبروں پر چپ توڑ ہی دی

ممبئی: 

بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اورپاکستانی اداکارفواد خان نے فلم “اے دل ہے مشکل” میں اداکاری کے جوہر دکھائے جہاں دونوں کی اداکاری کومداحوں کی جانب سے خوب سراہا گیا لیکن اداکارہ نے اب فواد خان کے ساتھ دوستی پر چپ توڑدی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما سے جب انٹرویوکے دوران پاکستانی اداکارفواد خان کے ساتھ دوستی کے حوالے سے پوچھا گیا توان کا کہنا تھا کہ وہ فواد خان کے ساتھ کبھی بھی رابطے میں نہیں رہیں، ان کی فواد کے ساتھ ہمیشہ ملاقات فلم “اے دل ہے مشکل” کے سیٹ پرہی ہوئی۔

تبصرے بند ہیں.