براؤزنگ زمرہ

دنیا

بھارتی فوج کا ٹی 90 ٹینک پھٹ گیا، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک

نئی دہلی: بھارتی فوج کا ٹینک پھٹنے سے جونئیر کمیشنڈ افسر سمیت 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے شہر جھانسی میں فوجی مشقیں جاری تھیں۔ فائرنگ کی مشقوں کے دوران بھارتی فوج کے ٹی 90 ٹینک کی بیرل پھٹنے سے جونئیر کمیشنڈ افسر…
مزید پڑھ ...

مودی سرکار کی ہندوتوا مہم، 500 سال قدیم مسجد پر ہندو انتہا پسندوں کا دھاوا

نئی دہلی: بابری مسجد سمیت کئی دیگر مساجد پرحملوں کے بعد ہندوتوا مہم کے تحت 500 سال قدیم مسجد بھی مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی کا نشانہ بن گئی۔بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ریاست کرناٹک میں 500 سالہ قدیم مسجد اور مدرسے پردھاوا بول دیا۔…
مزید پڑھ ...

تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سینٹر میں فائرنگ، بچوں سمیت31 افراد ہلاک

ہانگ کانگ: تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیرسینٹر میں فائرنگ سے بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے شمال مغربی صوبے میں فائرنگ کے واقعے میں بچوں سمیت 31 افراد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ چائلڈ ڈے کئیر سینٹر میں کی گئی۔ پولیس…
مزید پڑھ ...

پاکستانی آرمی چیف کی میزبانی پر خوشی ہوئی، امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف کی پینٹاگون میں میزبانی پر خوشی ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف کے ساتھ تصویر جاری…
مزید پڑھ ...