براؤزنگ زمرہ

کھیل

عامر اطلس فٹ، قومی ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردی

کراچی: ایشین چیمپئن عامر اطلس نے خود کو مکمل فٹ قرار دیتے ہوئے عالمی ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کیلیے دستیابی ظاہر کر دی۔ ان کے مطابق قومی ٹیم میں شامل کرنے کا اختیار پی ایس ایف کے پاس ہے،فیڈریشن کے سیکریٹری ونگ کمانڈر وہاب مروت نے اس حوالے سے…
مزید پڑھ ...

بنگلہ دیش میں کرکٹ کرپشن کا پنڈورا باکس کھل گیا

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں کرکٹ کرپشن کا پنڈورا باکس کھل گیا، آئی سی سی 3 انٹرنیشنل میچز میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لے گی۔ اس حوالے سے سابق کپتانوں خالد محمود اور خالد مشہود کے ساتھ اسپنر محمد رفیق کے نام سامنے آ چکے ہیں۔ دریں اثنا…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز ٹرافی کی آخری جنگ کا بگل بج گیا

لندن: چیمپئنز ٹرافی کی آخری جنگ کا بگل بج گیا، دنیا کی8 ٹاپ ٹیمیں 18 دنوں میں اپنا زور بازو آزمائیں گی۔ ایونٹ کی رنگینیوں پر فکسنگ کا غبار بھی چھایا رہے گا، پاکستان نئی تاریخ رقم کرنے کیلیے بے چین ہے، آسٹریلیا کی نگاہیں ٹائٹلز کی ہیٹ ٹرک پر…
مزید پڑھ ...

شری شانتھ پر انڈر ورلڈ کی معاونت کا الزام بھی عائد

نئی دہلی: فکسنگ کیس میں گرفتار شری شانتھ پر انڈر ورلڈ کی معاونت کا الزام بھی عائد ہوگیا۔ پولیس نے تمام 26 ملزمان کے خلاف انسداد منظم جرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا فیصلہ کرلیا، فاسٹ بولر کی درخواست ضمانت بھی مسترد ہوگئی۔ دوسری جانب سری…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز ٹرافی میں بے خوف ہوکر کھیلیں، پاکستانی قائد کی پلیئرز کو ہدایت

لندن: پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں بے خوف ہو کر کھیلنے کی تلقین کردی۔ ان کے مطابق حریف چاہے جو بھی ہو اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں، انھوں نے شائقین سے درخواست کی کہ وہ صرف نتائج کو نہ دیکھیں بلکہ اچھے کھیل پر…
مزید پڑھ ...

اسپاٹ فکسنگ کیس؛چنئی سپر کنگزکے بعد راجستھان رائلز کا مالک بھی شامل تفتیش

نئی دہلی: بھارتی پولیس نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں آئی پی ایل کی ایک اور فرنچائز راجستھان رائلز کے مالک راج کندرہ سے تفتیش شروع کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹی کرپشن پولیس کے حکام نے راجستھان رائلز کے مالک اور بالی وڈ اداکارہ شیلپا شیٹھی کے…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز ٹرافی میں بے خوف ہوکر کھیلیں، پاکستانی قائد کی پلیئرز کو ہدایت

لندن: پاکستانی کپتان مصباح الحق نے ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی میں بے خوف ہو کر کھیلنے کی تلقین کردی۔ ان کے مطابق حریف چاہے جو بھی ہو اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں، انھوں نے شائقین سے درخواست کی کہ وہ صرف نتائج کو نہ دیکھیں بلکہ اچھے کھیل پر…
مزید پڑھ ...

چیمپئنز ٹرافی؛ بوجھ اٹھانے سے قبل کلارک کی کمر جواب دے گئی

لندن / سڈنی: چیمپئنز ٹرافی کا بوجھ اٹھانے سے قبل ہی آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کی کمر پھر جواب دے گئی۔ تکلیف کے باعث وہ بھارت کے خلاف گذشتہ روز کارڈف میں وارم اپ میچ بھی نہیں کھیل پائے، ہفتے کو روایتی حریف انگلینڈ سے ایونٹ کے پہلے میچ میں…
مزید پڑھ ...

شری شانتھ پر انڈر ورلڈ کی معاونت کا الزام بھی عائد

نئی دہلی: فکسنگ کیس میں گرفتار شری شانتھ پر انڈر ورلڈ کی معاونت کا الزام بھی عائد ہوگیا۔ پولیس نے تمام 26 ملزمان کے خلاف انسداد منظم جرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کا فیصلہ کرلیا، فاسٹ بولر کی درخواست ضمانت بھی مسترد ہوگئی۔ دوسری جانب سری…
مزید پڑھ ...

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے چیمپئنز ٹرافی کو گہنا دیا

ساؤتھمپٹن: اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل نے چیمپئنز ٹرافی کو بھی گہنا دیا، 8 ملکی ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل کرپشن کے باعث کرکٹ بدنامیوں کی لپیٹ میں ہے۔ آئی سی سی کو ایک بار پھر کھیل پر شائقین کا اعتماد بحال کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔تفصیلات کے مطابق…
مزید پڑھ ...

فکسنگ اسکینڈل : بکیز کے 5000 کروڑروپے ڈوب گئے

ممبئ: فکسنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے سے بکیز کے 5000 کروڑروپے ڈوب گئے۔ جواریوں نے بقایا جات ادا کرنے سے صاف انکار کردیا، صرف ممبئی میں بالی ووڈ اور سیاسی حلقوں سے وابستہ 200 خواتین آئی پی ایل میچز پر جوا کھیلتی رہیں۔ ذرائع کے مطابق فکسنگ…
مزید پڑھ ...

ورلڈ کپ 2019:ٹیموں کی کوالیفکیشن کا معیار تبدیل

دبئی: بنگلہ دیش اور زمبابوے کیلیے ورلڈ کپ 2019 میں شرکت کا راستہ دشوار ہوگیا، مقررہ وقت تک ٹاپ 8 ٹیموں میں جگہ نہ بنانے پر کوالیفائنگ مرحلے سے گزرنا ہوگا۔ نئے رینکنگ سسٹم کی پہلی 8 ٹیمیں میگا ایونٹ میں براہ راست کھیلنے کا پروانہ پائیں گی۔…
مزید پڑھ ...