براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

ثانیہ مرزا کی ومبلڈن میں کامیابی پر شعیب ملک بھی خوشی سے سرشار

ثانیہ مرزا کی ومبلڈن میں کامیابی پر شعیب ملک بھی خوشی سے سرشار ہیں۔ ثانیہ مرزا کو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان سے بھی مبارکبادیں مل رہی ہیں۔ لاہور: (ویب ڈیسک،) ومبلڈن ٹائٹل جیتنے پر ثانیہ مرزا کو پاکستانی اور بھارتی مداحوں کی جانب سے ہزاروں…
مزید پڑھ ...

دہشتگردوں کیخلاف کارروائی میں کور کمانڈرز کا ساتھ دینگے :بلاول بھٹ

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے قیام امن کیلئے جانیں دیں ، کرپشن اور لینڈ مافیا کیخلاف کارروائی میں تعاون کرینگے :چیئرمین پیپلز پارٹی کی جنرل نوید مختار سے گفتگو کراچی ( بلاول بھٹو زرداری اور کور کمانڈر کراچی جنرل نوید مختار کی ملاقات ہوئی…
مزید پڑھ ...

علاقائی استحکام معاشی ترقی کی کلید ہے، وزیراعظم نواز شریف

وزیراعظم محمد نوازشریف کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے اہداف حاصل کرنے کے لئے امن پر توجہ دینی ہوگی۔ دہشت گردی کا خاتمہ اور امن و سلامتی چاہتے ہیں۔ خطے کو دہشت گردی، انتہاء پسندی اور منشیات کی سمگلنگ کا سامنا ہے۔ ہمارے مفادات، چیلنجز اور اہداف…
مزید پڑھ ...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر راولپنڈی میٹرو بس ڈرائیوروں کی ہڑتال ، سروس کئی گھنٹے بند رہی

راولپنڈی ()راولپنڈی میٹرو بس کے ڈرائیورز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ہڑتال کر دی ، جڑواں شہروں میں بس سروس کئی گھنٹے معطل رہی۔ راولپنڈی میٹرو بس کو شائد کسی کی نظر لگ گئی ، کبھی بارش کے باعث سٹیشنز اور انڈر پاسز پانی سے بھر جاتے ہیں…
مزید پڑھ ...

کیگیسو ربادا پہلے میچ میں ہیٹرک کرنیوالے دوسرے بولر بن گئے –

جنوبی افریقی بولر کیگیسو ربادا پہلے میچ میں ہیٹ ٹرک کرنیوالے دنیا کے دوسرے بائولر بن گئے۔ ربادا نے دوسرے اوور کی آخری تین گیندوں پر بالترتیب تمیم اقبال، لٹن داس اور محمود اللہ کو پویلین بھیجا۔ میرپور: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے نوجوان فاسٹ…
مزید پڑھ ...

پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کا مستقل رکن بن گیا

دفتر خارجہ کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دیدی گئی ہے۔ اوفا: ) پاکستان اور بھارت کو شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت دیدی گئی ہے۔ شنگھائی تںظیم تعاون کے رکن ممالک کے سربراہوں نے پاکستان اور…
مزید پڑھ ...

خیبرپختوںخوا حکومت کے وزیر معدنیات ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار

خیبرپختوںخوا کے دو موجودہ اور سابق وزراء معدنیات احتساب کے شکنجے میں آ گئے۔ موجودہ صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی کو ناجائز اثاثے بنانے کے الزام میں صوبائی احتساب کمیشن جبکہ سابق صوبائی وزیر معدنیات محمود زیب کو نیب نے گرفتار کر لیا۔…
مزید پڑھ ...

ترقی کیلئے ہاتھ ملائیں، سڑکوں کا جال بچھائیں، وزیراعظم نواز شریف کی برکس اجلاس میں تجاوی

وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں امن اور ترقی کیلئے سب کو ایک دوسرے کا ہاتھ تھامنا ہوگا۔ دنیا سے اعتماد کی بنیاد پر دوستی کا رشتہ رکھنا چاہتے ہیں۔ اوفا: () روس کے شہر اوفا میں برکس سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز…
مزید پڑھ ...

آرمی چیف سے اسحاق ڈار کی ملاقات، آئی ڈی پیز کی واپسی پر تبادلہ خیا

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ملاقات کی۔ ملاقات میں آئی ڈی پیز کی جلد واپسی اور قبائلی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ راولپنڈی:) آئی ایس پی آر کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے…
مزید پڑھ ...

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے میں اکیاون کروڑ ڈالرز کا اضافہ

مرکزی بینک کے ذخائر میں ایک ہفتے میں چوالیس کروڑ کا اضافہ ، آئی ایم ایف سے پچاس کروڑ ساٹھ لاکھ کی قسط بھی مل گئی اسلام آباد  ) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران اکیاون کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر…
مزید پڑھ ...

وزیر اعظم میاں نواز شریف اور نریندر مودی کے درمیان ملاقات شرو

اوفا میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کا سبب بننے والے معاملات پر تبادلہ خیال ہوگا اوفا ( وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان باضابطہ ملاقات کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس سے قبل اوفا…
مزید پڑھ ...

بینکوں کی جانب سے قرض گیری پر کم سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ کا رجح

مالی سال کے دوران بینکوں کے ڈیپازٹ بیس تیرہ فیصد اضافے سے نو ہزار ایک سو اکتالیس ارب سے تجاوز کر گئے اسلام آباد () ملکی بینکوں نے مالی سال پندرہ میں قرض گیری پر کم سرمایہ کاری پر زیادہ توجہ دی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد…
مزید پڑھ ...