براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

حرم شریف میں کرین گرنے سے 107 عازمین شہید، 200 سے زائد زخمی

مکتہ المکرمہ: حرم شریف میں تعمیراتی کام کے دوران کرین گرنے سے 107 عازمین حج شہید جب کہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے جس میں 14پاکستانی عازمین بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حرم شریف میں تعمیراتی کام کے دوران کرین گرنے سے 107  عازمین…
مزید پڑھ ...

چکوال میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم سے 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی

چکوال: موٹر وے پر سالٹ رینج کے قریب بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق موٹر وے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مسافر بس راولپنڈی سے لاہور جب کہ ٹرک کلر کہار سے لاہور جا رہا تھا کہ ٹرک کی…
مزید پڑھ ...

وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا

وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں نیشنل ایکشن پلان، ملکی سیکیورٹی سمیت دیگر معاملات پر اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس…
مزید پڑھ ...

کراچی کے علاقے منظور کالونی میں میاں بیوی اور 2 بچے قتل

کراچی: منظور کالونی میں نامعلوم افراد نے میاں بیوی اور 2 بچوں کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل اور ایک بچے کو زخمی کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نامعلوم افراد نے منظور کالونی میں جدون چوک کے قریب واقع گھر میں گھس کر میاں بیوی اور 2 بچوں کو…
مزید پڑھ ...

3 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کرنے والے 6 بھارتی فوجیوں کا کورٹ مارشل

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے مچل میں 3 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کرنے والے 6 بھارتی فوجیوں کا کورٹ مارشل کرتے ہوئے عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے افسران ترقیوں کے لیے جعلی مقابلوں کا…
مزید پڑھ ...

کافر کہنے، قتل پر اکسانے اور نفرت انگیز تقاریر کرنے والوں کیخلاف کارروائی ہوگی، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہےکہ ایک دوسرے کو کافر کہنے، قتل پر اکسانے اور نفرت انگیز تقاریر پر حکومت کارروائی کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری نثار نے کہا کہ دہشت گردی میں ملوث افراد…
مزید پڑھ ...

شمالی وزیرستان میں پاکستانی ڈرون طیارے ’’براق ‘‘ کی پہلی کارروائی ، 3 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: پاکستان کے تیار کردہ ڈرون طیارے ’’براق‘‘ کی پہلی کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق پاک فوج نے مقامی طور پر تیار کردہ ڈرون طیارے ’’براق‘‘ کی مدد سے دہشت گردوں کے خلاف پہلی…
مزید پڑھ ...

ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کا نوٹس لیا جائے، پاکستان کا سلامتی کونسل سے…

یویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی کی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے صدر سے ورکنگ باؤنڈری اور ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے صدر کو خط…
مزید پڑھ ...

ایم کیوایم سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کرکے ایم کیوایم سے مذاکرت میں پیدا ہونے والے تعطل کو ختم کرنے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے…
مزید پڑھ ...

پاکستان سے چاول وگوشت خریدناچاہتے ہیں،انڈونیشی قونصل جنرل

کراچی: انڈونیشیا نے آسٹریلیا سے چاول اور گائے کے گوشت کی برآمد روک کر پاکستان سے چاول اور گوشت درآمد کرنے کاارادہ کیا ہے اور اس سلسلے میں انڈونیشی حکومت جلد ہی کوئی فیصلہ کریگی۔ ان خیالات کا اظہار انڈونیشیا کے کراچی میں قونصل جنرل…
مزید پڑھ ...

وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کردیئے

لندن: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کردیئے۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اپنے برطانوی ہم منصب اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقات…
مزید پڑھ ...

پشاور میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق، 7 زخمی

پشاور: ارمڑ میں سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ ایک شہری اور 6 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس اہلکاروں کی جانب سے پشاور میں ارمڑ کے علاقے بغوانان میں معمول کا سرچ آپریشن…
مزید پڑھ ...