براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

پی پی ایل کابلوچستان میں تیل و گیس کی تلاش تیزکرنے کافیصلہ

آپریشن ضرب عضب کے باعث ملک میں سیکیورٹی کی صورتحال میں نمایاں بہتری ملک میں تیل و گیس کی تلاش کی سرگرمیوں کا دائرہ کار پھیلانے اور نئے ذخائر کی بازیافت کا عمل تیز کرنے میں معاون ہوگی، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے رواں مالی سال کیلیے تیل و گیس…
مزید پڑھ ...

حکومت کا آئندہ ماہ کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے اکتوبر کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافی کی تجویز کی گئی تھی جسے وزیراعظم…
مزید پڑھ ...

پہلا ٹی ٹوئنٹی؛ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کو شکست دے دی

کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 29 رنز سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کے شہر کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کی ٹیم کو 29 رنز…
مزید پڑھ ...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2017 کے لیے 8 ٹیموں کا اعلان، پاکستان بھی شامل

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے چیمپئنز ٹرافی 2017 کے لیے 8 ٹیموں کا اعلان کردیا جن میں پاکستان کی ٹیم بھی شامل ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2017 کے لیے 8 ٹیموں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جب…
مزید پڑھ ...

ملکی وقار پر سمجھوتہ کئے بغیر بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں، سربراہ پاک آرمی

لندن: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات چاہتے ہیں لیکن ملکی وقار اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمشنر ابن عباس کی جانب اپنے اعزاز میں دیئے گئے عشایئے سے خطاب کرتے ہوئے جنرل…
مزید پڑھ ...

سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کی تعداد 44 ہوگئی

ریاض: سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانی حجاج کرام کی تعداد 42 سے بڑھ کر 44 ہوگئی جب کہ 53 حجاج اب بھی لاپتہ ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی عرب میں حج کے دوران منی میں بھگدڑ مچنے سے شہید حجاج کرام کی تعداد 1100 ہوگئی جن میں 45 پاکستانی حجاج…
مزید پڑھ ...

پاکستان امن مشن کی راہیں متعین کرنے میں ہمیشہ آگے رہا ہے، وزیراعظم

نیویارک: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے امن مشن عالمی امن اور سلامتی کے ضامن ہیں جب کہ پاکستان امن مشن کی راہیں متعین کرنے میں ہمیشہ آگے رہا ہے۔ نیویارک میں امن سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا…
مزید پڑھ ...

کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرارداد پر عملدرآمد اور استصواب رائے کرایا جائے، نواز شریف

وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے لئے نیویارک میں موجود ہیں اور ان سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ پاکستان صبر و تحمل کا مظاہرہ کررہا ہے، بھارتی…
مزید پڑھ ...

پاکستان 6 سال بعد ایران کو چاول کی برآمد اکتوبر سے شروع کرے گا

کراچی: پاکستان 6سال بعد ایران کو چاول کی برآمد اکتوبر سے شروع کرے گا۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین رفیق سلیمان کے مطابق ایران پر عائد اقتصادی پابندیوں میں نرمی کے بعد پاکستان سے6سال بعد چاول کی برآمد کا باقاعدہ آغاز آئندہ…
مزید پڑھ ...

کھالیں جمع کرنیوالوں کیلئے بری خبر، عالمی منڈی میں لیدر کی طلب میں کم

بین الاقوامی سطح پر لیدر مصنوعات کی طلب کم ہونے کے باعث پاکستان کی مارکیٹ میں کھالوں کی قیمتیں بھی گر گئی ہیں۔ عید قرباں پر فلاحی اداروں کو کھالوں کی فروخت سے ملنے والی آمدن متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ عید الضحیٰ پر قربانی کی کھالیں فلاحی…
مزید پڑھ ...

بین الاقوامی سرمایہ کاروں کا پاکستانی معیشت پر اعتماد بڑھ رہا ہے: سارہ بلوم

امریکی ڈپٹی سیکرٹری خزانہ سارہ بلوم کا کہنا ہے کہ 50 کروڑ ڈالر مالیت کے غیر ملکی بانڈز کی کامیاب نیلامی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے پاکستانی معیشت پر بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاسی ہے۔ اسلام آباد: () وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیئے کے…
مزید پڑھ ...

عماد وسیم نے بلے بازوں کے گناہ دھو دئیے، 11 رنز دے کر 4 وکٹیں لیں

لاہور: ) راولپنڈی کے سپوت نے زمبابوے کی سرزمین پر بھی اپنی کارکردگی کا لوہا منوا لیا۔ لڑکھڑاتی بیٹنگ کو سہارا دینے کے لئے عماد وسیم کو ساتویں نمبر پر میدان میں اتارا گیا۔ بائیں ہاتھ کے بلے باز نے اکیس منٹ کریز پر گزارے۔ بارہ گیندیں کھیل کر…
مزید پڑھ ...