براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

سکینہ سموں نے اپنے کرداروں سے منفرد پہچان بنائی

لاہور: پاکستانی ٹی وی ڈراموں میں اپنی بے مثل اداکاری کے ذریعے ناظرین کے دلوں پر راج کرنے والی ورسٹائل اداکار سکینہ سموں نے 80ء کی دہائی میں شوبزکی دنیا میں قدم رکھا۔ انھوں نے کراچی مرکز سے فنی سفرشروع کیا تواس وقت ٹی وی ڈراموں میں کام…
مزید پڑھ ...

بالی ووڈ کسی بھی لحاظ سے محفوظ جگہ نہیں ، کنگنا رناوت

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری ”بالی ووڈ“ کسی بھی لحاظ سے محفوظ جگہ نہیں ہے۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ وہ نہیں کہتی کہ آج جس مقام پر میں ہوں مجھے اس مقام پر نہیں ہونا…
مزید پڑھ ...

اسکرپٹ کے مطابق فلم میں اپنا کردار ادا کرتی ہوں، کرینہ

ممبئی: اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ شادی کے بعد فلموں میں اپنے کردار کے متعلق میرے خیالات تبدیل نہیں ہوئے۔ میں اسکرپٹ کی دیمانڈ کے مطابق سین عکس بند کروائوں گی۔ ایک انٹرویو کے دوران انھوں نے کہا کہ شادی کا فلموں میں رول یا اس جیسی چیزوں…
مزید پڑھ ...

’’باس‘‘ بڑے بجٹ سے بننے والی میری پہلی فلم ہے، ادیتی راؤ حیدری

ممبئی: ادیتی رائوحیدری نے کہا ہے کہ فلم ’’باس‘‘میری پہلی بڑے بجٹ سے بننے والی فلم ہے جسکی ہدایات انتھونی ڈی سوزا نے دی ہی جب کہ اس فلم کے پروڈیوسر اکشے کمار ہیں اور وہ اس فلم میں مین رول کررہے ہیں۔ ’’مرڈر3‘‘ کے بعد بعد اس فلم نے مجھے…
مزید پڑھ ...

’’ عشق خدا ‘‘ کی کامیابی ،احسن خان کو نئی فلموں کی پیشکش

لاہور: عید الفطر پر نمائش ہونے والی فلم ’’ عشق خدا ‘‘ کی کامیابی کے بعد احسن خان کو متعدد نئی فلموں میں مرکزی کردار کے لیے پیشکش ہوئی ہے۔ اداکار نے اس حوالے سے بتایا کہ مذکورہ فلم کی کامیابی کے بعد کئی ہدایتکاروں نے رابطے کر کے اپنی فلموں…
مزید پڑھ ...

اکشے کمار آج اپنی 46 ویں سالگرہ منائیں گے

ممبئی: اداکار اکشے کمار آج اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گے ۔ اکشے کمار9ستمبر1967کو بھارتی پنجاب کے شہرامرتسر میں پیداہوئے۔ ان کے والد فوج کے ایک افسر تھے ابتدائی تعلیم ممبئی میں ڈان باسکو اسکول سے حاصل کرنے کے بعد انھوں نے گرونانک خالصہ کالج…
مزید پڑھ ...

رواں سال فلم انڈسٹری کے لیے کامیابی کا سال ثابت ہوگا، نرما

لاہور: اداکارہ نر مانے کہا ہے کہ وقت کا تقاضہ ہے کہ اپنی ثقافت کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی سے بھی استفادہ کریں اور اگر ہم ایسا نہیں کرینگے تو اسی طرح اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں مارتے رہیں گے۔ کسی بھی اداکار یا اداکارہ پر پنجابی‘ اردو یا پشتو…
مزید پڑھ ...

ہالی ووڈ اداکاروں کو اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا

لاس اینجلس: آسکرایوارڈ کی تقریب قریب آتے ہی شوبز کی دنیا میں شاندار خدمات انجام دینے والوں کو لاس اینجلس میں اعزازی آسکر سے نوازا گیا۔نجلینا جولی ،انجلینا لانسبری ،سٹیف مارٹن اور اطالوی کاسٹیوم ڈیزانئر ہیرو توسی کو اعزازی آسکر دینے کی تقریب…
مزید پڑھ ...

خواتین گھر سے باہر جاتے وقت اپنے پاس چاقو ضرور رکھیں، شلپا سیٹھی

ممبئی: اداکارہ شلپا سیٹھی نے گھروں سے باہرکام کرنیوالی خواتین پر زور دیاہے کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے اپنے پاس چاقو ضرور رکھیں۔ یہ بات انھوں نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ شلپا سیٹھی نے کہا کہ بیمار زہنیت کے کچھ لوگ اور غنڈہ عناصر خواتین…
مزید پڑھ ...

پاکستانی ڈرامے نے عوام کے ذہن تبدیل کردیے، نبیل

کراچی: اداکار نبیل نے کہاہے کہ پاکستانی ڈرامے نے عوام کے ذہن تبدیل کردیے ہیں۔ پہلے ہم پڑوسی ملک کے کلچر کو دیکھتے ہوئے اسی کی جانب جا رہے تھے مگرہمارے لکھاریوں اور فنکاروں نے اپنی بہترین کارکردگی اور اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ…
مزید پڑھ ...

کراچی کے عوام نے وہ کام کروایا جسکا خواب دیکھا تھا، داور محمود

کراچی: تھیٹر ڈرامہ ’سواچودہ اگست‘ پونے چودہ اگست،اورآنگن تیڑھاکے ڈائریکٹر داور محمود نے کہاہے کہ کراچی کی عوام نے مجھے حوصلہ دیکروہ کام کروایا جس کامیں نے خواب بچپن میں دیکھاتھا۔ میں اپنی کلاس میں بچوں سے کہتاتھا کہ ایک دن آئیگاجب میں…
مزید پڑھ ...

دور بدل چکا، ہمیں روایتی فلموں سے جان چھڑانی ہوگی، جرار رضوی

لاہور: ڈائریکٹر جرار رضوی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی فلمی صنعت کا ماضی انتہائی تابناک تھا لیکن حال بہت برا ہے اگر ہم سب متحد ہوجائیں اور آپسی اختلافات کو پس پشت ڈالتے ہوئے مستقبل کی منصوبہ بندی کریں تو ہم یقینا دوبارہ عروج حاصل کرلیں گے۔…
مزید پڑھ ...